Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںمعیشت

مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 2200 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے تک جاپہنچی۔

دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں بھی سونی قیمت میں 21 ڈالر کا اضاف دیکھا گیا جس سے ڈالر 2311 ڈالر فی اونس پر جاپہنچا۔

Related posts

قومی ہاکی ٹیم کل وزیراعظم کی مہمان بنے گی

Mobeera Fatima

پاکستانی کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، شادی کرلی

Mobeera Fatima

سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف سب سے زیادہ شکایات

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy