Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، 70 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 100 انڈیکس، 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج 70ہزار کاہندسہ عبورکرگئی۔

آج بھی تاریخی اضافہ ہوا، گزشتہ روز کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیاتھا اور اسٹاک مارکیٹمیں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزارپوائنٹس کی حد عبورکرگیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1203 پوائنٹس اضافے کے بعد 69 ہزار 720 پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔

Related posts

لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر سے کرانے کیلئے درخواست دائر

Mobeera Fatima

زہر دیئے جانیکا خدشہ ، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

Mobeera Fatima

وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی بڑھ گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy