Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںدنیا

جمعتہ الوداع پر مسجد اقصیٰ میں روح پرور اجتماع ، ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینیوں کی نماز کی ادائیگی

جمعتہ الوداع پر مسجد اقصیٰ میں روح پرور اجتماع ہوا، ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔

اسرائیل نے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی لیکن اس کے باوجود بڑی تعداد میں فلسطینی عوام ماہ رمضان میں نماز کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے میں کامیاب رہے۔

محکمہ اسلامی اوقاف کے مطابق جمعۃ الوداع  کے موقع پر تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اس سے قبل فجر کی  نماز کے دوران 8 افراد کو گرفتار کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

Related posts

کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

Mobeera Fatima

لاہور ہائیکورٹ کے ایک اور جج جسٹس علی باقر نجفی کو مشکوک خط موصول

Mobeera Fatima

دورۂ پاکستان سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم مشکلات کا شکار، فن ایلین اور ایڈم ملنے انجرڈ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy