Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںدنیا

آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے

سعودی عرب کی معروف کمپنی آرمکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کر دی۔

ترجمان کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔

کمپی ٹیشن کمیشن نے آرامکو ایشیا کے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آرامکو ایشیاء سنگاپورمکمل طور پر سعودی آرامکو کی ملکیت ہے۔

Related posts

تحریک لبیک پاکستان دہشت گرد تنظیم نہیں تھی، جنرل (ر) فیض حمید کا دھرنا انکوائری کمیشن کو بیان

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا میں گلیشیر پھٹنے کا خدشہ

Mobeera Fatima

بابر اور شاہین نے بچپن میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی یادیں شیئر کردیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy