Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

میں صدقے یارسول اللہؐ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔

عاطف اسلم نے نئی نعت میں صدقے یا رسول اللہؐ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے۔

مجھے امید ہے کہ آپ سب اس سے جڑیں گے،اس سے قبل عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر دلوں کو چھو لینے والی اپنی آواز میں نیا کلام اللہ ہو اللہ جاری کیا تھا جسے خوب پسند کیا گیا تھا۔

عاطف اسلم کی پڑھی گئی نعتوں تاجدارِ حرم اور مصطفی جانِ رحمت پر لاکھوں سلام نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی تھی۔

Related posts

امریکی حمایت کا انحصار غزہ میں شہریوں کے تحفظ پر ہے، جو بائیڈن کی نیتن یاہو کو وارننگ

Mobeera Fatima

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونے پر اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت

Mobeera Fatima

موسلا دھار بارش، دبئی ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy