Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںکھیل

پاکستان ، نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنیوالا وزارت تجارت کا ملازم گرفتار

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنے والا وزارت تجارت کا ملازم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق پاک نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزم ذوالفقار احمد کو کڈنی سینٹر کے سامنے سے حراست میں لیا گیا۔ جس کے خلاف ڈی ایف سی عاطف قیوم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق ملزم ایک ہزار روپے میں  فی اعزازی ٹکٹ فروخت کر رہا تھا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے کامرس منسٹری کے کوٹے سے اعزازی ٹکٹ حاصل کیے۔

مقدمے کے مطابق اعزازی ٹکٹ فروخت کرکے بددیانتی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ملزم اعزازی ٹکٹ فروخت کرنے کا مجاز نہیں تھا۔

Related posts

بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم ، بشریٰ بی بی کو اڈیالہ منتقل کرنیکا حکم

Mobeera Fatima

معروف تامل اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

Mobeera Fatima

ملکی مفاد میں اقدامات اٹھائیں گے، مہنگائی کم ہو گی، وزیر خزانہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy