Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

ڈی آئی خان،دہشتگردی کا نشانہ بننے والے کسٹم اہلکاروں کو پیشگی اطلاع مل جانے کا انکشاف

ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے کسٹم اہلکاروں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی، مراسلہ سامنے آ گیا۔

انکشاف ہوا ہے کہ ڈی پی او ڈی آئی خان کی جانب سے کلکٹر کسٹم انفورسمنٹ کو پیشگی احتیاطی مراسلہ لکھا گیا تھا۔

مراسلہ میں کہا گیا تھا کہ اسٹاف کی روزانہ نقل حرکت عمل میں نہ لائی جائے، کسٹم عملے اور پولیس موبائل کو صرف پولیس چیک پوسٹ کے قریب کھڑا کیا جائے۔

مراسلے میں ہدایت دی گئی کہ  کسی بھی ایمرجنسی صورتحال کے دوران مقامی پولیس کو اطلاع دی جائے۔

یاد رہے کہ مراسلے کے ایک دن بعد  تین کسٹم اہلکاروں کو نشانہ بنا کر شہید کیا گیا تھا۔

Related posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ، کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل

Mobeera Fatima

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

Mobeera Fatima

ایک ہفتے میں مہنگائی 1.39فیصد کم ہوگئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy