Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںمعیشت

ڈالر معمولی سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں 67 ہزار کی حد بحال

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے مثبت آغاز کے باعث 67 ہزار کی حد بحال ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 80 پیسے ہو گئی۔

منگل کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کا 100 انڈیکس میں 501 پوائنٹس کے اضافے سے 67 ہزار 387 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Related posts

کوڑے دان سے ملا سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا

Mobeera Fatima

ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار

Mobeera Fatima

اگر پارٹی کی خواہش ہے کہ نوازشریف ہی لیڈ کریں تو اس میں کوئی حرج نہیں،رانا ثنا اللہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy