Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںدنیا

موسلادھار بارش ، دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ آج بند رہے گا

دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث پاکستانی قونصل خانہ تمام سروس کے لیے آج بند کر دیا گیا۔

اس حوالے سے پاکستانی قونصلیٹ  کا کہنا ہے کہ قونصلر سروس فراہم کرنا آج ممکن نہیں،  کل 18 اپریل سے قونصل خانہ خدمات انجام دے گا۔

واضح رہے کہ دبئی میں رات سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے، مختلف علاقوں سے نکاسی آب کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا،حکومت کی ہدایت پر اسکولوں میں ریموٹ لرننگ جبکہ دفاتر کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

Related posts

بحرین کا ایران کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار

Mobeera Fatima

عید سے قبل مرغی کے گوشت کی 760سے لیکر 800 روپے تک فروخت جاری

Mobeera Fatima

بینچ کی عدم دستیابی ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ڈی لسٹ کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy