Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںمعیشت

فوریکس مارکیٹس میں بھونچال ، بٹ کوئن کی قیمت گر گئی

فوریکس مارکیٹس میں بھونچال آگیا جس کی وجہ سے بٹ کوئن کی مالیت 6.2 گر کر 59,590ڈالر پر بند ہوئی جو کہ اس سے قبل61,842 ڈالر تھی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1.7 اضافہ ہوا اور سونے کے نرخ 2,417.59ڈالر فی اونس پر بند ہوئے ۔

علاوہ ازیں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعے کو عالمی منڈی میں خام تیل کی سپلائی میں تعطل آنے کے خدشات کے تحت عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 4.2 فیصد تک گر گئے تاہم بعد ازاں 2.4 فیصد کے اضافے کے ساتھ برینٹ خام تیل 2.63 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی خام تیل(ڈبلیو ٹی آئی) 2.56 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 84.66 فی بیرل کا ہوگیا۔

 

Related posts

اڈیالہ جیل سیکیورٹی خدشات، 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 17 مئی تک ملتوی

Mobeera Fatima

بھارتی لوگ پاکستانی سٹارز سے عشق کرتے ہیں، نادیہ خان

Mobeera Fatima

سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy