Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج احتجاج کے مقدمے سے بری

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ایک اور مقدمے میں بری کر دیا گیا۔

سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کیخلاف تھانہ مارگلہ میں درج عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے سے متعلق مقدمے کی سماعت کی ، ملزمان کی جانب سے وکلاء مصروف خان اور آمنہ علی عدالت میں پیش ہوئے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے علاوہ  اسد عمر، راجہ خرم نواز اور دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا۔

واضح رہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی ہے۔

Related posts

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس لائیونشر نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا

Mobeera Fatima

بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے کا اضافہ، سبزی اور فروٹ کے نئے ریٹ بھی مقرر

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy