Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںصحت

رمضان میں کھانے کی لذت بڑھائیں فش ملائی سیخ کباب سے

اجزاء: فش قیمہ ½کلو، سفید اور کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ، الائچی پاؤڈر ½کھانے کا چمچہ، نمک ایک کھانے کا چمچہ، زیرہ ایک کھانے کا چمچہ، ہری مرچ 2عدد، ہرادھنیا ¼کپ، بریڈ کرمب ½کپ، کریم 4 کھانے کے چمچے، پیاز تلی ہوئی 4کھانے کے چمچے، لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ، انڈا ایک عدد۔

ترکیب: ہرا دھنیا اور ہری مرچ باریک کاٹ لیں، فش قیمے میں سب کچھ مکس کرلیں اور سیخ پر سیخ کباب بنا کر ہلکے تیل میں فرائی کرلیں۔ 

سنہرا ہونے پر فش ملائی سیخ کباب کو اتارلیں اور گارلک سوس کے ساتھ پیش کریں۔

Related posts

پی ایس ایل 10، 8 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز

Mobeera Fatima

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں طلب

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا حکومت کا اگلے سال 121 ارب ، 75 کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy