Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںدنیا

ایران کے ڈرونز اور میزائل مار گرانے پر اسرائیل کے ایک ارب ، 35 کروڑ ڈالر خرچ ہو گئے

 ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا ، اسرائیل کا ایک ارب ، 35 کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل کی قیمت 35 لاکھ ڈالر اور میجک وانڈ میزائل کی قیمت 10 لاکھ ڈالر ہے۔

رپورٹس کے مطابق حملہ ناکام بنانے کے لیے استعمال ہونے والے طیاروں کا خرچہ بھی اس میں شامل ہے۔

واضح رہے ایران نے دو روز قبل 300 سے زیادہ میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا ، جس میں کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ جبکہ اسرائیلی فوج نے درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

Related posts

لاہور بورڈ کے تحت کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے

Mobeera Fatima

سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

فضا علی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا نشانہ بن گئیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy