Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںموسم

کراچی آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر، فضائی معیار مضر صحت قرار

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چھٹے نمبر پر جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 155 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دنیابھر میں ائیرکوالٹی کو مانیٹر کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق مضر صحت ائیر کوالٹی کے اعتبار سے دنیا بھر میں کراچی کا چھٹا نمبر ہے جہاں فضائی معیار مضر صحت ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں لاہور ساتویں نمبرپر ہے جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 154ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی 180 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ پہلے نمبرپر ہے۔

واضح رہے کہ 151 سے 200 انڈیکس مضر، 201 سے 300 انتہائی مضر،301 سے اوپرانڈیکس خظرناک آلودگی ہے۔

Related posts

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے، اویس لغاری

Mobeera Fatima

عمران خان کو انصاف نہ ملنے پر پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے ، صاحبزادہ حامد رضا

Mobeera Fatima

اداکار عمران خان کی فلمی دنیا میں واپسی، عامر خان کی فلم میں جلوہ گر ہونگے

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy