Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

خیبر ، مزدوروں کا روپ دھار کر 8 اسمگلر گرفتار ، کروڑوں کی منشیات برآمد

ضلع خیبر میں ایف سی اور کسٹم انٹیلی جنس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

کسٹم ذرائع کے مطابق ایف سی اور کسٹم انٹیلی جنس نے راج گل میں ناکہ بندی کے دوران ملزمان کے قبضے سے ساڑھے 6 کلوگرام آئس اور 130 کلوگرام چرس برآمد کر لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان مزدوروں کا روپ دھار کر منشیات اسمگل کررہے تھے ، منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 195 ملین روپے بتائی جا رہی ہے ، مزید تفتیش کے لیے ملزمان سمیت کسٹم ہاؤس پشاور منتقل کر دیا گیا۔

Related posts

وزیراعظم کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس

Mobeera Fatima

میرا بیٹا بھی میچ فکسنگ میں ملوث ہوتا تو اسے عاق کر دیتا ، رمیز راجہ

Mobeera Fatima

پی پی 137 سے ن لیگ کے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy