Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے 35فیصد زائد ٹیکس حاصل کرلیا

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رواں سال کے پہلے 9ماہ میں 30اعشاریہ 3ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لئے جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 35فیصد زیادہ ہیں۔

سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں مارچ کے مہینے تک 27اعشاریہ 6ارب روپے، انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ سس کی مد میں اب تک 3اعشاریہ7ارب روپے اکٹھے کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے سال 12ماہ میں صرف 30اعشاریہ 3ارب روپے اکٹھے کیے گئے، ڈی جی کیپرا کے مطابق ادارے کو رواں مالی سال کے لیے 42ارب کا ہدف دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے دیے گئے ہدف سے زیادہ محاصل اکٹھے کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Related posts

سوڈان، ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک

Mobeera Fatima

روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ پہنچ گیا، ایئرپورٹ پر پھولوں اور تحائف سے استقبال

Mobeera Fatima

کم عمر ترین عازم حج مکہ میں ماں کی گود میں انتقال کرگیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy