Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا

بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں 32 سالہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی اور ان پر الزام بھی عائد کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ پاپارازی فوٹوگرافرز میرے جسم کو زوم کرتے ہیں، میڈیا صرف میرے ساتھ نہیں بلکہ دیگر خواتین اداکاروں کے ساتھ بھی ایسا کرتا ہے۔

نورا فتیحی نے فوٹوگرافرز کی اس حرکت کو غلط قرار دیا اور کہا کہ یہ ایک الگ گفتگو ہے، میں ہر ایک کو پکڑ کر سبق نہیں سکھا سکتی۔

Related posts

ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری 1286 روپے کی ہوگئی

Mobeera Fatima

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا

Mobeera Fatima

ازخود نوٹس کیس: فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy