Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

آن لائن ٹیکسی اوبر نے پاکستان میں سروس بند کر دی

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوبر کی  ذیلی سروس کریم آن لائن ٹیکسی ایپ کام کرتی رہے گی۔

اوبر کے ترجمان نے پاکستان میں سروس بند کرنے سے متعلق فیصلے کی تصدیق کر دی۔

واضح رہے کہ اوبر نے 2009 میں کریم کو 3.1 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا۔ دونوں کمپنیوں نے کہا تھا کہ وہ اپنی متعلقہ علاقائی خدمات اور آزاد برانڈز کا کام جاری رکھیں گے۔

 اوبر صرف لاہور میں دستیاب تھی۔ اس سے قبل 11 اکتوبر 2022ء کو اوبر نے کراچی سمیت کئی شہروں میں آپریشن بند کر دیا تھا۔

Related posts

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورۂ پاکستان کے بعد سری لنکا پہنچ گئے

Mobeera Fatima

اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل

Mobeera Fatima

آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومتی اخراجات میں کمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy