Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ، شاہد خاقان عباسی نے الیکشن کمیشن میں کوائف جمع کرا دیئے

مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کے لیے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے۔

کوائف جمع کرانے کے موقع پر سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویزات  فراہم کر دی ہیں، الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹر کرا رہے ہیں۔

سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کچھ عرصہ قبل مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کر لی تھی ، انہوں نے عام انتخابات میں حصہ بھی نہیں لیا تھا۔

Related posts

نواز شریف نے پارٹی صدارت کی امانت مجھے سونپی تھی، واپس لوٹا رہا ہوں، شہباز شریف

Mobeera Fatima

پاکستان ہاکی پر پابندی لگنے کا امکان، اولمپینز کی وزیراعظم سے ایکشن لینے کی اپیل

Mobeera Fatima

قیمتوں میں بڑی کمی ،سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy