Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی میں واپس جانے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی ، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی میں واپس جانے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی۔ 

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم روز انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں کیس بھگتنے آتے ہیں ، لگتا ہے صرف پی ٹی آئی والے دہشتگرد ہیں اور کوئی نہیں، موجودہ حکومت کی کوئی کارکردگی نہیں۔

اس سوال پر کہ آپ پی ٹی آئی میں واپس جا رہی ہیں یا نہیں؟ جس پر شیریں مزاری نے جواب دیا کہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی، فی الحال میں نے سیاست چھوڑ دی ہے۔

Related posts

پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی

Mobeera Fatima

ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئی

Mobeera Fatima

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy