Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

اسپیس ایکس کا کارگو خلائی جہازڈریگن آئی ایس ایس سے واپس روانہ

اسپیس ایکس کا کارگو خلائی جہازڈریگن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن(آئی ایس ایس) سے واپس زمین کی جانب روانہ ہوگیا۔

امریکہ کے خلائی ادارے، ناسا کے مطابق خلائی جہاز پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی شب 10بج کر 10 منٹ پرخلائی اسٹیشن کے ہارمنی ماڈیول سے الگ ہوا۔

امریکی خلائی ادارے کے مطابق زمین کی فضا میں داخل ہونے کے بعد، خلائی جہاز فلوریڈا کے ساحل پر پیراشوٹ کی مدد سے منگل کی صبح 9بج کر38 منٹ(پاکستانی وقت) پراتر جائے گا۔

ڈریگن نے ناسا کے لیے اپنے 30ویں کمرشل ری سپلائی سروسزمشن کے تحت آئی ایس ایس پر تقریبا6ہزار پونڈ وزنی تحقیقی سامان،عملے کا سامان اور اسٹیشن ہارڈویئرپہنچایا تھا۔

Related posts

کراچی کے صحافیوں کو آئی ٹی کورس کی مفت سہولت دونگا، گورنر سندھ

Mobeera Fatima

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

Mobeera Fatima

وفاقی حکومت نے مل مالکان کو پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy