Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر ، ڈالر پھر مہنگا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے بلند ترین سطح 72 ہزار 554 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کی تھی۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، انٹر بینک میں  ڈالر کی قیمت 6 پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔

Related posts

ایس ایس پی نے اہلکار کو تعویذ گنڈے کے الزام پر سزا دے دی

Mobeera Fatima

اسلام آباد ہائیکورٹ کو ختم کرنیکی کوشش ہو رہی ہے ، ججز کے خط پر فل بینچ بنایا جائے ، بابر اعوان

Mobeera Fatima

نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کوگرانےکا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy