Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںمعیشت

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق آج منگل کو کاروبار کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 278 روپے 33پیسے سے بڑھ کر 278 روپے 38 پیسے پر بندہوئی۔

آج صبح کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں 17 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 50 پیسےپرٹریڈ کر رہی تھی۔  خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی تھی تاہم کاروبار دن کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا تھا۔

Related posts

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی

Mobeera Fatima

سٹیٹ بینک کا یکم مئی کو عام تعطیل کااعلان

Mobeera Fatima

وزیر اعظم آج 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy