Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںمعیشت

ڈالر کی قیمت مزید کم ، اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار کی سطح سے نیچے آ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس 71 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا۔

کاروباری ہفتے کےچوتھے روز کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج  71 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا، 100 انڈیکس 250 پوائنٹس گر کر 70 ہزار 850 پوائنٹس پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار 102 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہو گئی ہے۔

منگل کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related posts

چین میں آئی فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

Mobeera Fatima

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

Mobeera Fatima

سونا مزید مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy