Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںموسم

رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور،رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ اور درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط سے زیادہ رہے گا۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوز کے امکانات ہیں، پنجاب کے بڑے شہروں میں ہیٹ ویوز کے اثرات زیادہ ہوں گے۔

تیز اورگرد آلود ہوائیں، طوفانی بارش اور ژالہ باری کے امکانا ت ہیں، پی ڈی ایم اے کے مطابق شمالی پنجاب میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے۔

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے امکانا ت زیادہ ہوں گے، پنجاب بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھی صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

Related posts

سانحہ 9 مئی ، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، آئی ایس پی آر

Mobeera Fatima

پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy