Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
Blog

وزیر اعظم کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ، ولی عہد بھی پاکستان آئیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سعودی حکام سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق  بات چیت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی پاکستان آئیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف بھی  5 روزہ دورے پرچین چلے گئے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

Related posts

مہنگائی کی شرح میں کمی آئے گی ،پاکستانی کرنسی مستحکم ہوگی، مریم نواز

Mobeera Fatima

پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز میں عیدالفطر کی 10 تا 14 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی

Mobeera Fatima

ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy