Daily Systematic Metro EPaper News National and International Political Sports Religion
اہم خبریںپاکستان

پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی۔

صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری سی پیک، نان سی پیک سرکاری اور مستقل تنصیبات پر کام کرنے والے چینی باشندوں کیلئے دی گئی ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 18 بلٹ پروف گاڑیاں پہلے سے موجود ہیں۔

Related posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، دو اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

Mobeera Fatima

دنیا کا بڑا جہاز کراچی میں لنگر انداز ہو گیا

Mobeera Fatima

امریکا و کینیڈا، رمضان کا آغاز دو الگ تاریخوں پر، عید متفقہ منانے کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. قبول کریں۔ مزید پڑھیں

Privacy & Cookies Policy